سمندری طوفان Samandr Toofan
معزز قارئین االلہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائے۔ مکمل معکومات کے لیے برائے مہربانی مکمل پوسٹ کو پڑھیں۔ اپنی قیمتی رائے کمنٹ سکشن میں ضرور دیں۔
خاص طور پر ان تمام لوگوں کو سمندر کے کناروں پر آباد ہیں اور جو سمندری طوفان میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Ye dua khas tor py un logo k ley hy jo sahili elaqo me rehty hy ya samandari toofan me phansy howy hy.
پاکستان کے ساحلی علاقے بحیرہ عرب میں ایک طوفان جس کا نام بائپر جوائے ہے اب یہ طوفان بہت ہی خطرناک صورت حال اختیار کر گیا ہے یعنی یہ انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اور اس کا رخ بدستور پاکستان اور ہندوستان کے ساحلی علاقوں کی جانب ہو چکا ہے۔
Pakistan aur Hindustan ky sahili elaqy Bahira e Arab main aik toofan jis ka naam baiper jaway hy ab ye toofan bohat he khatarnak sorat haal ekhtiar kar chuka hy yani entehai shadeed cyclone me tabdeel ho gya hy. Aur es ka rukh badastoor Pakistan aur Hindustan k sahili elaqo ki janib ho chuka hy.
حکومتی نمائندوں اور عوام نے مل کر انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ قریبی علاقوں کے رہنے والے لوگوں کو محفوظ علاقوں کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔
Hakoomti numandy aur awam mil kar entazamat kar rahy hy qaribi elaqo k rehny waly logo ko mehfoz elaqo ki janib muntaqil kia ja raha hy.
اللّٰہ سب کو محفوظ رکھے آمین
Thanks jnab mohsin bhai
Ameen
Allah paak asanian peda karain
Ameen. Thanks