نیت و قوف مراقبات

Loading

دربیان نیت ہای مراقبات

نیت وقوف مراقبہ قلب

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہ قلبی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔

ترجمہ : ذات حق کی جانب سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطے سے میرے لطیفہ قلب میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف روح

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہ ء روحئ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین ۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین  کے واسطہ سے میرے لطیفہ روح میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف سر

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء سرئ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ سری میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف خفی

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء  خفی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین  کے واسطہ سے میرے لطیفہ خفی میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف اخفیٰ

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء ا خفاۓ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین  کے واسطہ سے میرے لطیفہ  اخفیٰ میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف نفسی

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء  نفسی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین  کے واسطہ سے میرے لطیفہ نفسی میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف قالبی

فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء  قالبی  من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین  کے واسطہ سے میرے لطیفہ قالبی  میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف خمسہ عالم خلق

فیض می آید از ذات بیچون بلطائف خمسہ عالم خلق   من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ: ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے طفیل میرے لطائف خمسہ عالم خلق میں فیض آتا ہے ۔

نیت مراقبہ وقوف مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق

فیض می آید از ذات بیچون بمجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق   من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ: ذات حق سے بواسطہ ء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین میرے مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق میں فیض آتا ہے۔

نیت مراقبہ احدیت

فیض می آید از ذات بیچون کہ جامع جمیع صفات و کمالات است و منزہ از جمیع عیوب و نقصانات است و بی مثل است بلطیفہء قلبی   من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین۔ توقف روز

ترجمہ : ذات حق سے جو جمیع صفات و کمالات کی جامع ہے۔ جمیع عیوب و نقائص سے پاک اور بے مثل ہے ۔ پیران کبار رحمتہ علیہم اجمعین  کے وسیلہ سے میرے لطیفہ قلبی میں فیض آتا ہے ۔

عالم امر و عالم خلق  کی تشریح  پہلے ہو چکی ہے ( کیفیت ) اس مقام پر سالک خدا کے جاہ و جلال اور اس کے تقدس پر اعتماد کرتا ہے اور یہ اسما ء اور صفات کی ظلی سیر کہلاتی ہے ۔ اس میں ہر وقت تصور اسم ذات ( اللہ ) رہتا ہے اور اس سے پہلے اب تک جن کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اسم ذات ، نفی اثبات ، باز گشت واسطہ اور مراقبہ احدیت یہ مقامات دائرہ امکان سے تعلق رکھتے ہیں اور ہر ایک لطیفہ امر ایک جذب پیدا ہوتا ہے۔ اور عروج حاصل کرتا ہے۔ جو کے ما فوق العرش  ہے ، واصل وہ جاتے ہیں اور وہ اس قدر مضمحل اور منہک ہو جاتے ہیں کہ اپنےآپ کو فانی سمجھتے ہیں ۔ سالک کو مرشد کی توجہ سے عروج حاصل ہوتا ہے ۔اور  وہ دائرہ امکان کو عبور کرنے کے بعد دائرہ صغریٰ جو کہ دائرہ ثانی ہے ، میں سفر کناں ہوتا ہے ۔ توجہ مرشد اس مراقبہ کے تمام ہونے کی یہ علامت ہے کہ ماسوا اللہ دیر تک نہ آئے ۔

ںوٹ: ان مراقبات کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ نیت وقوف مراقبات

نوٹ : بقیہ مراقبات کی نیت بھی جلد پوسٹ کی جائے گی۔ باقاعدگی سے وزٹ کرتے رہیں۔ آگے دوستوں میں شئیر کریں ۔ شکریہ ۔ تمام مراقبات کی نیتیں پوسٹ کر دی جا چکی ہیں۔

1 thought on “نیت و قوف مراقبات”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *