#selfenumeration #census #digitalcensus
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر کے افراد کی معلومات کسی کو لکھوانی نہ پڑے تو 20 فروری 2023سے 3 مارچ 2023 تک خود شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔
خود اپنے گھر کے افراد کا ڈیٹا لکھیں اور آپ کو مردم شماری کے دوران بس محکمہ شماریات کے نمائندے کو اپنے موبائل پر ملنے والا کوڈ لکھوانا ہے بس اور آپکے گھر کی مردم شماری ہو جائے گی۔ خود شماری کا
مکمل طریقہ کار تصویر میں موجود ہے
یاد رہے کہ مردم شماری کے دوران کا آپ کا اور گھر کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے جس کو کوئی بھی نہیں چیک کر سکتا۔
مردم شماری میں مکمل معلومات فراہم کر کے اور شمار کنندہ سے تعاون کر کے اچھے شہری کا ثبوت دیں۔