معزز قارئیں اس تحریر کا انگریزی ترجمہ آخر پر ہے۔
Dear reader the translation of this text in English is at the end of the page.
مقام
لطیفہ سر کا مقام بائیں پستان سے دو اُنگل اوپر ہے۔
ذکر کرنے کا طریقہ
یہ عالم امر کا تیسرا سبق ہے اس سبق میں ذکر کرنے کاطریقہ یہ ہے سالک لطیفہ سر کے مقام پر توجہ رکھ کر کلمہ ” اللہ” کا ورد کرے۔ مگر زبان سے نہیں کرنا صرف خیال سے یعنی دل میں اللہ اللہ اللہ اللہ کرتے رہنا ہے یکسوئی کے ساتھ۔ ۔ جب تک مرشد مبارک یہ سبق نہ عطا کریں اور بندہ خود سے اس سے فیض حاصل کرنا چاہے تو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔ پہلے سلسلہ عالیہ سیفیہ شریف میں کسی بھی خلیفہ صاحب کے ہاتھ پہ بعیت کرے پھر اس کے لیے تصوف کا راستہ کھلے گا اور وہ ان اسباق مبارکہ سے فیوض و براکات حاصل کر سکے گا۔
تاثیر
لطیفہ سر پر اللہ تعالیٰ کی صفات کے شیونات و اعتبارات کا ظہور اور لطیفہ سر کا حرکت کرنا ہے۔ یاد رہے یہ مشاہدہ اور دیدار کا مقام ہے۔ اس کی تاثیر تمام حرص کے خاتمے ، دینی امور کے معاملے میں بلا تکلف مال خرچ کرنے اور فکر آخرت کی بیداری ہے ۔
English Translation
location
Latifah head (سر) (ser) position is two fingers above the left breast.
How to mention
This is the third lesson of Alam Amr. The method of dhikr ذکر in this lesson is that the seeker should recite the word \”Allah\” while paying attention to the position of the head سر. But it should not be done with the tongue, but with the thought, that is, in the heart, Allah, Allah, Allah. . Unless the Murshid Mubarak gives this lesson and the servant wants to get the blessing from it, then nothing will be achieved. First of all, he should make a pledge of allegiance in the hands of any Caliph in Silsala Aliya Safiyyah Sharif, then the path to Sufism will open for him and he will be able to obtain blessings from these blessed lessons.
The effectiveness
Latifah ser سر is the manifestation of the attributes and attributes of Allah on the head and Latifah is the movement of the head سر. Remember this is a place of observation and vision. Its effectiveness is the elimination of all greed, spending wealth freely in religious affairs and awakening the concern for the hereafter.
بہت اعلیٰ معلومات ہے ہر سالک و غیر سالک کے لیے