لطیفہ خفی

Loading

معزز قارئیں اس تحریر کا انگریزی ترجمہ آخر پر ہے۔

Dear reader the translation of this text in English is at the end of the page.

مقام

لطیفہ خفی کا مقام دائیں پستان سے دو انگل اوپر ہے۔

ذکر کرنے کا طریقہ

یہ عالم امر کا چوتھا سبق ہے اس سبق میں ذکر کرنے کاطریقہ یہ ہے سالک لطیفہ خفی کے مقام پر توجہ رکھ کر کلمہ ” اللہ” کا ورد کرے۔ مگر زبان سے نہیں کرنا صرف خیال سے یعنی دل میں اللہ اللہ اللہ اللہ کرتے رہنا ہے یکسوئی کے ساتھ۔ ۔

جب تک مرشد مبارک یہ سبق نہ عطا کریں اور بندہ خود سے اس سے فیض حاصل کرنا چاہے تو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔ پہلے سلسلہ عالیہ سیفیہ شریف میں کسی بھی خلیفہ صاحب کے ہاتھ پہ بعیت کرے پھر اس کے لیے تصوف کا راستہ کھلے گا اور وہ ان اسباق مبارکہ سے فیوض و براکات حاصل کر سکے گا۔

تاثیر

 صفات سلبیہ تنزیہیہ کا ظہور اور لطیفہ کا حرکت کرنا ( یعنی جاری ہو جانا اور عجیب و غریب احوال کا ظہور )

اس کی تاثیر حسد، بخل ، کینہ اور غیبت جیسی امراض سے نجات حاصل ہو جانا ہے ۔

English Translation

location

The position of Latifah Khafi is two fingers above the right breast.

How to mention

This is the fourth lesson of Alam Amr. The method of dhikr in this lesson is that the seeker should recite the word \”Allah\” while paying attention to the place of Latifah Khafi. But it should not be done with the tongue, but with the thought, that is, in the heart, Allah, Allah, Allah. .

Unless the Murshid Mubarak gives this lesson and the mureed wants to get the blessing from it, then nothing will be achieved. First of all, he should make a pledge of allegiance in the hands of any Caliph in Silsala Aliya Safiyyah Sharif, then the path to Sufism will open for him and he will be able to obtain blessings from these blessed lessons.

The effectiveness

Attributes of Silbiya Tanzihiyah: Appearance of Latifah (i.e. going on and appearance of strange circumstances)

Its effectiveness is to get rid of diseases like envy, miserliness, malice and backbiting.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *