معزز قارئیں اس تحریر کا انگریزی ترجمہ آخر پر ہے۔
Dear reader the translation of this text in English is at the end of the page.
مقام
لطیفہ روح کا مقام دائیں پستان سے دو انگل نیچے ہے۔
ذکر کرنے کا طریقہ
یہ عالم امر کا دوسرا سبق ہے اس سبق میں ذکر کرنے کاطریقہ یہ ہے لطیفہ روح کے مقام پر توجہ رکھ کر کلمہ \” اللہ\” کا ورد کرنا ہے۔ مگر زبان سے نہیں کرنا صرف خیال سے یعنی دل میں اللہ اللہ اللہ اللہ کرتے رہنا ہے یکسوئی کے ساتھ۔ ۔
جب تک مرشد مبارک یہ سبق نہ عطا کریں اور بندہ خود سے اس سے فیض حاصل کرنا چاہے تو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔ پہلے سلسلہ عالیہ سیفیہ شریف میں کسی بھی خلیفہ صاحب کے ہاتھ پہ بعیت کرے پھر اس کے لیے تصوف کا راستہ کھلے گا اور وہ ان اسباق مبارکہ سے فیوض و براکات حاصل کر سکے گا۔
تاثیر
لطیفہ روح پر اسم ذات ( اللہ) کی تجلی اور صفات کا ظہور ہے۔ اس کا حرکت کرنا غصہ و غضب کی کیفیت میں اعتدال اور طبیعت میں اصلاح و سکون پیدا کرتا ہے ۔
location Of Latifah Rooh
The place of Latifah Rooh is two fingers below the right breast.
How to mention
This is the second lesson of Alam Amr. The method of dhikr in this lesson is to recite the word \”Allah\” while paying attention to the position of the soul. But it should not be done with the tongue, but with the thought, that is, in the heart, Allah, Allah, Allah. .
Unless the Murshid Mubarak gives this lesson and the servant wants to get the blessing from it, then nothing will be achieved. First of all, he should make a pledge of allegiance in the hands of any Caliph in Aliya Safiyyah Sharif, then the path to Sufism will open for him and he will be able to obtain blessings from these blessed lessons.
The effectiveness
Latifah is the manifestation of the name of God (Allah) and the appearance of attributes on the soul. Its movement creates moderation in the state of anger and anger and reformation and calmness in the state of mind.