مقام
لطیفہ قلب کا مقام بائیں پستان سے دو انگل نیچے ہے ۔
ذکر
یہ عالم امر کا پہلا سبق ہے اس سبق میں ذکر کرنے کاطریقہ یہ ہے لطیفہ قلب کے مقام پر توجہ رکھ کر کلمہ \” اللہ\” کا ورد کرنا ہے۔ مگر زبان سے نہیں صرف خیال سے یعنی دل میں اللہ اللہ اللہ اللہ کرتے رہنا ہے یکسوئی کے ساتھ۔ ۔
جب تک مرشد مبارک یہ سبق نہ عطا کریں اور بندہ خود سے اس سے فیض حاصل کرنا چاہے تو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔ پہلے سلسلہ عالیہ سیفیہ شریف میں کسی بھی خلیفہ صاحب کے ہاتھ پہ بعیت کرے پھر اس کے لیے تصوف کا راستہ کھلے گا اور وہ ان اسباق مبارکہ سے فیوض و براکات حاصل کر سکے گا۔
تاثیر
ماسوا اللہ تعالیٰ کی نسیان اور ذات حق کے ساتھ محویت
اس کی تاثیر ہے لطیفہ کا حرکت کرنا دفع غفلت اور دفع شہوت ہے۔
بہت اعلیٰ معلومات ہے۔
بہت اعلیٰ معلومات ہے۔