اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکاتُه!
آپکو اور آپکے تمام اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے \”عید الفطر\” کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں.
❤️ اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرماۓ ہر قسم کی بیماریوں مصیبتوں اور شر سے محفوظ رکھے آمین اور اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ زندگی کی حقیقی خوشیوں سے نوازے اللہ ہمارے فوت شدگان کی کامل مغفرت فرماۓ آمین.
\”تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ\” ❤️🌹
اللہ تعالٰی ہم سب کے اعمال صالح قبول فرمائے، ہر قسم کی وباؤں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما کر امن وسلامتی اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے❤️.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ کریم آپکے روزے اور رمضان المبارک کی تمام عبادات کو قبول فرمائے اور آپکو اسکااجر عظیم عطا فرمائے آپکے گھر میں صحت و سکون اور رحمتوں کی بارش کرے۔ آپکو زندگی میں آسانیاں نصیب ہوں اور اللہ کریم ھم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Aap ko aur ap k sub ghr walo ko meri taraf sy aur poori team ki taraf bohat bohat Eid Mubarak.
Allah Ap sub ko sehat aur tandrusti tawanai ata farmaey. Tamam mushkilat aur musaib ap sy door rahy.
Ap sub sy guzarish hy es website ka baqaidgi sy mutalya kia kary.