معمولات سیفیہ

اسباق سلسلہ عالیہ سہروردیہ ہاشمیہ سیفیہ شریف

Loading

طریقہ سہروردیہ شریف کے اسباق بعینہ طریقہ  و ترتیب قادریہ شریف کے اسباق کی طرح ہیں ۔ صرف مراقبہ میں فرق ہے کہ قادریہ شریف کا مراقبہ پانچ منٹ کا ہے جبکہ سہروردیہ شریف کا مراقبہ کم از کم بیس منٹ ہے اور اکثر زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ طریقہ  قادریہ شریف میں مراقبہ […]

اسباق سلسلہ عالیہ سہروردیہ ہاشمیہ سیفیہ شریف Read More »

سیفی اسباق سلسلہ عالیہ چشتیہ و قادریہ شریف طریقہ

Loading

اسباق سلسلہ عالیہ چشتیہ ہاشمیہ سیفیہ شریف پہلا سبق کلمہ \” ھو \” ہے ذکر کرنے کا طریقہ: ترتیب یہ ہے کہ \” ھو \” کو آپ نقشبندیہ شریف کے دوسرے سبق روح  سے شروع کریں روح سے قلب، قلب سے سر ، سر سے اخفیٰ ،  اخفیٰ سے خفی اور پھر روح تک ایک 

سیفی اسباق سلسلہ عالیہ چشتیہ و قادریہ شریف طریقہ Read More »

سیر و سلوک

Loading

اول۔ سیر الی اللہ بااللہ وہ حرکت علمیہ ہے جو علم اسفل سے اعلیٰ کی جانب ہو۔ پھر اعلیٰ سے دوسرے اعلیٰ کی طرف تا آنکہ علوم ممکنات طے کرنے کے بعد یہ سب علوم زایل ہو کر واجب تعالیٰ تک رسائی ہو۔ اور اس حالت کو فناء کہتے ہیں ۔ سوم۔ سیر عن اللہ

سیر و سلوک Read More »

تشریحات فناء، بقاء، مبارک، سالک و سلوک اور توجہ شیخ

Loading

بقا ء  مرتبہ بقاء میں جن اشیاء (آفاق و نفس) کا نسیان ہو گیا تھا ۔ سالک کو پھر دوسروں کی تکمیل و ہدایت کے لیے انہی اشیاء کی طرف لُٹا دینا بقاء کہلاتا ہے ۔ یعنی کامل فناء کے بعد سالک کو جو کیفیت حاصل ہوتی ہے اس کو بقاء کہتے ہیں اور فناء

تشریحات فناء، بقاء، مبارک، سالک و سلوک اور توجہ شیخ Read More »

مقامات عشرہ، جذب و سلوک میں فرق

Loading

جذب و سلوک میں فرق جذب و سلوک میں بڑا فرق ہے ۔ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ معارف لدینہ میں ایک معرفت میں اس کو بیان فرمایا ۔ ( وہو ہٰذا ) (مجذوب و سالک کی دو قسمیں ہیں ۔ سالک مجذوب اور مجذوب سالک ۔ سالک مجذوب وہ ہے

مقامات عشرہ، جذب و سلوک میں فرق Read More »

بیان اصطلاحات حضرات نقشبندیہ

Loading

نظر بر قدم نظر بر قدم سے مراد ہے کہ سالک چلنے میں اپنی نظراپنے قدم پر رکھے ( یعنی نیچی نظر رکھے اور ادھر اُدھر دیکھتا نہ چلے) اس واسطے کہ چلنے کے وقت قسم قسم کی مخصوص چیزوں کی وجہ سے نظر جب پریشان ہوتی ہے اور انتشار پیدا ہوتا ہے تو اس

بیان اصطلاحات حضرات نقشبندیہ Read More »

نیت مراقبہ صرفہ اور مراقبہ لا تعین

Loading

نیت مراقبہ لا تعین فیض می آید از ذات مطلق بیچون کہ موجود است بوجود خارجی و منزہ است از جمیع تعینات  بہ ہئیت وحدانی من بواسطہ پیران کبار رحمتہ اللہ  علیہم اجمعین ۔  توقف روز ۔   ترجمہ: \” ذات مطلق جو کہ وجود خارجی کے ساتھ موجود اور تمام تعینات سے پاک ہے

نیت مراقبہ صرفہ اور مراقبہ لا تعین Read More »

نیت مراقبات معبودیت صرفہ،حقیقت ابراہیمی و موسوی علیہم السلام

Loading

نیت مراقبہ حقیقت ابراہیمی علیہ السلام فیض می آید  از حضرت ذات بیچون کہ محب صفات خود است و منشاء حقیقت ابراہیمی علیہ السلام است بہ  ھئیت وحدانی من بواسطہ پیران کبار رحمتہ علیہم اجمعین ۔ توقف روز ۔ ترجمہ  :حضرت ذات بیچون جو کہ اپنی صفات کی محب اور منشاء حقیقت ابراہیمی علیہ السلام

نیت مراقبات معبودیت صرفہ،حقیقت ابراہیمی و موسوی علیہم السلام Read More »

نیت مراقبات حقیقت کعبہ ربانی، حقیقت قرآن مجید، حقیقت صلوٰۃ

Loading

نیت مراقبہ حقیقت قرآن مجید فیض  می آید از وسعت بیچون حضرت ذات کہ منشاء حقیقت قرآن مجید است بہ ہئیت وحدانی من بواسطہ پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین ۔ توقف روز۔ ترجمہ: \” حضرت ذات کہ منشاء حقیقت قرآن مجید ہے۔ وسعت بیچون سے بواسطہ پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین میری ہئیت

نیت مراقبات حقیقت کعبہ ربانی، حقیقت قرآن مجید، حقیقت صلوٰۃ Read More »