اسباق سلسلہ عالیہ سہروردیہ ہاشمیہ سیفیہ شریف
طریقہ سہروردیہ شریف کے اسباق بعینہ طریقہ و ترتیب قادریہ شریف کے اسباق کی طرح ہیں ۔ صرف مراقبہ میں فرق ہے کہ قادریہ شریف کا مراقبہ پانچ منٹ کا ہے جبکہ سہروردیہ شریف کا مراقبہ کم از کم بیس منٹ ہے اور اکثر زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ طریقہ قادریہ شریف میں مراقبہ […]
اسباق سلسلہ عالیہ سہروردیہ ہاشمیہ سیفیہ شریف Read More »