معزز قارئیں اس تحریر کا انگریزی ترجمہ آخر پر ہے۔
Dear reader the translation of this text in English is at the end of the page.
مقام
اس لطیفہ قالبی کا مقام عین دماغ کے وسط میں ہے۔
ذکر کرنے کا طریقہ
یہ عالم خلق کا دوسرا سبق ہے اس سبق میں ذکر کرنے کاطریقہ یہ ہے سالک لطیفہ قالبی کے مقام پر توجہ رکھ کر کلمہ ” اللہ” کا ورد کرے۔ مگر زبان سے نہیں کرنا صرف خیال سے یعنی دل میں اللہ اللہ اللہ اللہ کرتے رہنا ہے یکسوئی کے ساتھ۔ ۔ جب تک مرشد مبارک یہ سبق نہ عطا کریں اور بندہ خود سے اس سے فیض حاصل کرنا چاہے تو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔ پہلے سلسلہ عالیہ سیفیہ شریف میں کسی بھی خلیفہ صاحب کے ہاتھ پہ بعیت کرے پھر اس کے لیے تصوف کا راستہ کھلے گا اور وہ ان اسباق مبارکہ سے فیوض و براکات حاصل کر سکے گا۔
تاثیر
یہ عالم خلق کا دوسرا سبق ( لطیفہ) ہے لیکن در حقیقت یہ لطائف اربعہ ہوا،پانی، آگ اور مٹی پر مشتمل ہے۔ اس کی تاثیر تمام بدن یعنی بال بال میں ظاہر ہوتی ہے۔ رذائل بشریہ اور علائق دینویہ سے مکمل رہائی پا لینے سے ظاہر ہوتی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ کیفیت فناء لطائف حاصل ہونے کے بعد ہوتی ہے۔
location
The location of this Latifah Qalbi is right in the middle of the mind.
How to mention
This is the second lesson of Alam Khalq. The method of dhikr in this lesson is that the seeker should recite the word \”Allah\” paying attention to the position of Latifah Qalbi. But it should not be done with the tongue, but with the thought, that is, in the heart, Allah, Allah, Allah. .
Unless the Murshid Mubarak gives this lesson and the servant wants to get the blessing from it, then nothing will be achieved. First of all, he should make a pledge of allegiance in the hands of any Caliph in Aliya Safiyyah Sharif, then the path to Sufism will open for him and he will be able to obtain blessings from these blessed lessons.
The effect
This is the second lesson (Latifah) of the universe, but in reality this Latifah consists of four elements: air, water, fire and soil. Its effectiveness is reflected in the entire body, namely the hair. It is manifested by getting complete freedom from human vices and worldly realms. It should be remembered that this condition occurs after the annihilation has been achieved.