Admission schedule Board of intermediate and school education department announced dates for collecting admission forms.
Read instructions below carefully.
میٹرک داخلہ جات 23-2022ء*کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
بورڈ نوٹیفیکیشن کے مطابق میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات (جماعت دہم) کا آغاز یکم اپریل 2023ء کو ہو گا۔
جبکہ میٹرک (نہم و دہم) کے داخلہ جات 20 دسمبر 2022ء سے 18 جنوری 2023ء
تک وصول کیے جائیں گے۔
To check fee structure of bise Gujranwala also check the following picture.
فیس کی معلومات کے لیے درج ذیل تصویر کو دیکھیں۔